
شاہ رخ خان نے اپنا اوٹی ٹی پلیٹ فارم ایس آر کے پلس شروع کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
شاہ رخ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یہ اعلان کرتے ہوئے اپنے اوٹی ٹی پلیٹ فارم کا لوگو بھی جاری کیا ہے لیکن انھوں نے اپنی طرف سے ابھی تک کچھ واضح طور پرنہیں بتایا۔
اس معلومات کو شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے لکھا کہ او ٹی ٹی کی دنیا میں کچھ ہونے والا ہے اس طرح اس بات کا اشارہ ہے کہ وہ ایک نیااوٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ کرنے جا رہے ہیں
Aaj ki party teri taraf se @iamsrk. Congrats on your new OTT app, SRK+ https://t.co/MdrBzqpkyD
— Salman Khan (@BeingSalmanKhan) March 15, 2022
اس اعلان کے فوراً بعد ہی ان کے دوست سلمان خان عرف بالی ووڈ کے بھائی جان نے شاہ رخ خان کو مبارکباد دی، ‘پارٹی’ کا مطالبہ کیا۔
from SAMAA https://ift.tt/1aVcE4J
No comments:
Post a Comment