سینئر صحافی اطہر متين کی شہادت پر جب سندھ سرکار پر راج کرنے والی پيپلزپارٹی کے چيئرمين بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کراچی ميں اسٹريٹ کرائم بڑھنے کا ذمے دار بھی عمران خان کو ٹھہراديا۔ کہنے لگے عمران خان کی معاشی پاليسيوں کی وجہ سے کرائم بڑھ رہا ہے۔
from SAMAA https://ift.tt/9ghGL7J
No comments:
Post a Comment