میا خلیفہ نے اپنے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

میا خلیفہ نے انسٹاگرام پر 32ملین فالوورز مکمل ہونے پر ان تمام فالوورز کو تھینک یو کارڈ بھیجنے کیلئے مداحوں سے ہی مشورہ مانگ لیا۔

رپورٹ کے مطابق میا خلیفہ نے اتنی بڑی تعداد میں فالوورز ہونے پر بے یقینی کی کیفیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ بھی سمجھ نہیں آرہی کہ اس خوشی کااظہار کیسے کروں۔

میا خلیفہ کا پاکستانیوں کے لیے اہم پیغام

اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں غیر یقینی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے میا خلیفہ نے لکھا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا میں اس کی خوشی کیسے مناوں، کیا میں اپنے تمام فالوورز کو ایک شکریہ کا کارڈ بھیجوں؟

یاد رہے کہ گزشتہ برس فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ میا خلیفہ نے شوہر رابرٹ سینڈبرگ سے طلاق لینے کا اعلان کیا تھا ۔



from SAMAA https://ift.tt/JvXajSx

No comments:

Post a Comment

Main Post

Afghan refugees feel 'betrayed' by Trump order blocking move to US

Several Afghans tell the BBC the US has "turned its back" on them, despite years of working alongside Americans in Afghanistan. ...